بھروسہ   حفاظت   صلاحیت

S6-GR1P(2.5-6)K

2.5K/3K/3.6K/4K/4.6K/5K/6K

S6-GR1P (2.5-6)K سیریز کا انورٹر رہائشی پی وی پلانٹس کی مناسبت سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فی سٹرنگ زائد ترین انپٹ کرنٹ 14A ہے، جو اعلی کارکردگی والے ماڈیولس اور دو طرفہ ماڈیولس کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ جامع اور ہلکا پھلکا ڈیزائن اس کی انسٹالیشن کو آسان بناتا ہے۔ حفاظتی سطح میں IP66 تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انٹیگریٹڈ AFCI فنکشن آگ کے خطرے کو فعال طور پر کم کرتا ہے۔

2.5-6kW سنگل فیز انورٹرز

خصوصیات

  • بہترین کارکردگ %97.7

  • سٹرنگ کرنٹ14A

  • جامع اور ہلکا

  • سوپر ہائی فریکونسی سوئچنگ ٹیکنالوجی

  • وولٹیج کی وسیع حد اور کم ابتدائی وولٹیج

  • انٹیگریٹڈ ایکسپورٹ پاور مینیجر (ای پی ایم)

  • گرڈ سے دوستانہ اور موافقت پذیر کنیکشن

  • اے ایف سی آئی تحفظ، آگ کے خطرے کو فعال طور پر کم کرتا ہے۔

  • درست ایم پی پی ٹی الگورتھم کے ساتھ دو(2) ایم پی پی ٹی واال ڈیزائن
ڈاؤن لوڈ
Datasheet_S6-GR1P(2.5-6)K_PAK_V2.0_2022_08
Solis CE declaration 1P(2.5-6)K-4G_S5-GR1P(2.5-3.6)K_S6-GR1P(2.5-3.6)K
Solis_certificate_EN_61000-6-1(-2)(-3)(-4)_EN_55011_1P(2,5-6)K-4G(-C)_IP5K-4G-MX_1P5K-4G-MX-C_S5-GR1P(2,5-6)K_S6-GR1P(2,5-6)K(-R)_S6-GR1P(2,5-3)K-LV_CE(EMC)_V01
Solis_Manual_S6-GR1P(2.5-6)K_FN_EUR_V1.3(20240227)
Sales Enquiries: sales@ginlong.com
گنلانگ ٹیکنالوجیزجملہ حقوق محفوظ رکھتی ہے Copyright@2018 Support By KGU
کیپٹن چاچا*