بھروسہ   حفاظت   صلاحیت

S5-EH1P(3-6)K-L

3K/3.6K/4.6K/5K/6K

S5-EH1P(3-6)K-L سیریز انرجی اسٹوریج انورٹر رہائشی پی وی بجلی ذخیرہ اندوزی نظام کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 5kW بیک اپ پاور مزید اہم بوجھ کو سپورٹ کرتی ہے۔ بیک اپ سوئچنگ کا وقت 20ms سے بھی کم ہے۔ بیٹریوں اور سازو سامان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد طرح کے تحفظ اور غلطی کی سمارٹ نگرانی کرتا ہے۔

Solis منی سیریز انورٹرز

خصوصیات

  • زائد ترین سٹرنگ انپٹ کرنٹ 15A

  • شفٹنگ اور گرڈ فرینڈلی پیک شیونگ کی اہلیت

  • بغیر پنکھے واال ڈیزائن عمر میں اضافہ کرتا ہے

  • ہموار طور پر بجلی کی فراہمی، 20 ملی سکینڈ میں رد عمل

  • مزید اہم بوجھ کو سپورٹ کرنے کے لیے 5kW کا بیک اپ

  • اے ایف سی آئی تحفظ، آگ کے خطرے کو فعال طور پر کم کرتا ہے۔

  • انٹیلیجنٹ ای ایم ایس فنکشن، بیٹری کی اعتباریت کو بہتر بناتا ہے

  • 24 گھنٹے انٹیلیجنٹ توانائی کا انتظام، پی وی پالنٹ اسٹیٹس کی ریئل ٹائم نگرانی

  • چارج ہونے/ڈسچارج ہونے کی اعلی کارکردگی، اقتصادی فوائد میں اضافہ کرتے ہیں

  • ہائی فریکونسی اسولیشن والی ٹیکنالوجی کے ساتھ، نظام کو محفوظ اور طویل عمر بناتا ہے

  • فنکشن کو دور سے کنٹرول اور اپگریڈ کریں، ڈیجیٹل پاور پالنٹ کی مرمت چٹکیوں میں کریں

  • زائد ترین سیلف کنزمپشن کے لیے متعدد کام کرنے کے طریقے فائدے میں اضآفہ کرتے ہیں

  • لیتھیم اینڈ لیڈ ایسڈ بیٹریوں کے ساتھ مطابقت پذیری مختلف بازار میں چوائس میں اضافہ کرتے ہیں

ڈاؤن لوڈ
Datasheet_S5-EH1P(3-6)K-L_PAK_V2.0_2022_08
Solis_Leaflet_Battery_matching_S5-EH1P(3-6)K-L_V2.9_2023_08
Solis_certificate_EN 50549-1_RHI-(3-5)K-48ES_RHI-(3-6)K-48ES-5G_S5-EH1P(3-6)K-L_EUR_V01
Solis_certificate_IEC61727_IEC62116_RHI(3-5)K-48ES_RHI(3-6)K-48ES-5G_S5-EH1P(3-6)K-L_V01
Solis_certificate_EN_IEC_61000-6-1(-2)(-3)(-4)_EN_55011_RHI-(3-6)K-48ES(-5G)(-5G-NS)_S5-EH1P(3-6)K-L(-NS)(-BE)_EMC_V01
Solis_certificate_IEC_EN_62109-1(-2)_RHI-(3-6)K-48ES(-5G)(-5G-NS)_S5-EH1P(3-6)K-L(-NS)(-BE)_Safety_V01
Solis_certificate_EN_62109-1(-2)_RHI-(3-6)K-48ES(-5G)(-5G-NS)_S5-EH1P(3-6)K-L(-NS)(-BE)_Safety_V01
Solis_Manual_RHI(3-6)K_S5_EUR_V1.3(20230314)
Sales Enquiries: sales@ginlong.com
گنلانگ ٹیکنالوجیزجملہ حقوق محفوظ رکھتی ہے Copyright@2018 Support By KGU
کیپٹن چاچا*